سیالکوٹ، ڈسکہ (نمائندہ جنگ، نا مہ نگا ر) سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کی خاتون (ع) کا اپنے گھروالوں کیساتھ جھگڑا ہوا جس پر اس نے ناراض ہوکر زہریلی جان لیوا گولیاں کھالیں جس کوطبی امداد کیلئے گورنمنٹ سول ہسپتال پہنچادیاگیا جہاں پرا سکی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔