• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ، اشتہاریوں کو پناہ اور فراری میں مدد کرنے والے2افراد کے خلا ف مقدمات

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ سٹی پسرور کے علاقہ ماڈل ٹاون سول ہسپتال کے قریب سے پولیس نے اشتہاری خرم کو پناہ دینے اور فراری میں مدد فراہم کرنے کے الزام میں اسکے والد خالد محمود اور تھانہ صدر پسرور کے علاقہ کھوکھراں سے اشتہاری ملزم قیصر کو پناہ دینے کے الزام میں شاہد کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین