• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: ایم اے جناح روڈ سی بریز کے قریب ٹریفک کیلئے بند

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کا ایم اے جناح روڈ سی بریز کے قریب ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔

ٹریفک پولیس کے مطابق سڑک گرین لائن کے ترقیاتی کام کے باعث بند ہے، کوسٹ گارڈ سے آنے والا ٹریفک نمائش چوک کی طرف بھیجا جا رہا ہے۔

ٹریفک پولیس کے مطابق گارڈن چوک سے صدر جانے والا ٹریفک نمائش یو ٹرن سے صدر بھیج رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید