جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 28 اپریل کو طلب کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہو گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 یا 3 ججز کے تبادلے پر غور کیا جائے گا۔