افغان ہیکرز نے بھارتی میڈیا چینل پر سائبر حملہ کر دیا۔
ہیکرز نے نشریات ہیک کر کے خصوصی پیغام نشر کر دیا، نشریات کے دوران غیر معمولی اور سیاسی پیغامات چلائے گئے۔
ہیکرز نے طالبان کے بھارت سے تعلقات مسترد کر دیے۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیا نیٹ ورک ون انڈیا کو ہیک کیا گیا ہے۔