• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کے یوکرین پر ڈرون و میزائل حملوں میں 4 افراد ہلاک

—فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

روس کے یوکرین پر ڈرون اور میزائل حملوں میں 4 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔

اس حوالے سے یوکرینی فضائیہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات روس نے 619 ڈرونز اور 47 میزائل داغے تھے۔

یوکرینی فضائیہ نے کہا ہے کہ روس کے 580 ڈرونز اور 30 میزائل مار گرائے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید