• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا ایران ڈیل کے بعد ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی میں حصہ لینے پر غور کر سکتے ہیں: ترک وزیرِ خارجہ

ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حاکان فیدان—فائل فوٹو
ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حاکان فیدان—فائل فوٹو

ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حاکان فیدان کا کہنا ہے کہ امریکا ایران ڈیل کے بعد ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی میں حصہ لینے پر غور کر سکتے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ترک وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ بارودی سرنگوں کی صفائی کا کام مختلف ممالک کی تکنیکی ٹیمیں انجام دیں گی۔

حاکان فیدان کا کہنا ہے کہ ترکیہ اصولی طور پر ایسے اقدامات کو انسانی ہمدردی کی ذمے داری کے طور پر دیکھتا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید