ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کا ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق رہنماؤں نے امریکا، اسرائیل۔ ایران جنگ روکنے سے متعلق اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔
ترک وزیر خارجہ نے یورپی خارجہ امور پالیسی چیف اور امریکی حکام سے بھی بات کی ہے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق ترک وزیر خارجہ نے تمام رہنماؤں سے علیحدہ علیحدہ فون پر گفتگو کی۔