اماراتی صدر کے مشیر انور قرقاش کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی قانون کی دفعات آبنائے ہرمز سے آزادانہ بحری آمد و رفت کی بنیادی ضمانت ہیں۔
اماراتی صدر کے مشیر انور قرقاش نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کے کسی بھی یکطرفہ سمجھوتے یا انتظامات پر بھروسہ یا انحصار نہیں کیا جا سکتا۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ ایران نے اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے خلاف جارحیت کی ہے۔