ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف، وزیر خارجہ عباس عراقچی قطر پہنچ گئے ہیں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وفد کی قطر کے وزیراعظم سے ملاقات متوقع ہے، جس میں ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کے امکانات پر بات چیت ہوگی۔
ایرانی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ وفد میں ایرانی مرکزی بینک کے گورنر میں بھی شامل ہیں۔
رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا کہ ایرانی اسٹیٹ بینک کے گورنر منجمد ایرانی اثاثوں کی بحالی پر بات چیت کریں گے۔