• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کا لبنان میں فضائی حملہ، ریسکیو عملے کے 7 ارکان شہید

اسرائیل کی جانب سے لبنان پر فضائی حملے میں ریسکیو عملے کے7 ارکان شہید ہوگئے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں شہید افراد کی تعداد 34 ہوگئی۔

علاوہ ازیں اسرائیل فوج کے لبنان میں حزب اللّٰہ کے ٹھکانوں پر حملے جاری ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان میں حزب اللّٰہ پر فضائی حملے بڑھانے کا اعلان کردیا۔

اسرائیل نے بیروت کے متعدد علاقے زبردستی خالی کرنے کا الٹی میٹم جاری کردیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید