سرگودھا میں بیٹے نے بیوی اور ماموں کے ساتھ مل کر ماں سے 42 لاکھ روپے مالیت کے زیورات ہتھیا لیے۔
پولیس کے مطابق بیوہ ماں کی مدعیت میں بیٹے، بہو اور 2 بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے بہنوں کی شادی کی ذمے داری کا جھانسہ دے کر ماں کا اعتماد جیتا تھا۔