بلوچستان کے علاقے کوہلو، بارکھان اور رکھنی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ کوہلو، بارکھان اور رکھنی میں گزشتہ روز بھی زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے تھے۔
عدالت نے پولیس کی ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ملزم کسی اور جرم میں مطلوب نہیں تو رہا کیا جائے ۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے خیبرپختونخوا کابینہ سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم نے میاں بیوی کو جھوٹے مقدمے کیلئے 2 لاکھ روپے میں راضی کیا تھا، میڈیکل اور تکنیکی شواہد سے واقعے کے خود ساختہ ہونے کی تصدیق ہوئی۔
مظفرگڑھ کے علاقے بھٹہ پور میں 90 سالہ معمر شخص نے اپنی 77 سال اہلیہ پر مبینہ تشدد کیا۔
شہری نے سوشل میڈیا پر مریم نواز سے کہا کہ اسکوٹی والی بچی کو مارنے والے کی ایسی ویڈیو کا انتظار ہے۔
عدالت نے کہا دونوں سرکاری اداروں کا آپس کا تنازع ہے
منکی پاکس سے متاثرہ زیر علاج شیر خوار بچہ جاں بحق ہوگیا۔ کراچی سے اسپتال ذرائع کے مطابق بچے کو 12 اکتوبر کو اسپتال لایا گیا عمر کی 52 دن تھی۔
لاہور میں پیٹرول پمپ کے ملازم کو تشدد کا نشانہ بنانے کے معاملہ پر عدالت نے گرفتار ملزم سعادت انیس کو مقدمے سے ڈسچارج کرکے رہا کر دیا۔
کار سرکار مداخلت اور بیریئر ہٹانے کے معاملے میں ایمان مزاری نے 342 کا بیان ریکارڈ کرانے سے انکار کردیا ۔
جمعیت علمائے اسلام ف خیبر پختون خوا نے ایڈوائزری کونسل میں شامل جے یو آئی کے ارکان کو 3 روز میں مستعفی ہونے کی ہدایت کر دی۔
جے یو آئی کے سینیٹر نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی اپوزیشن لیڈر ہیں، ہم ان کا احترام کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نہیں بنیں گے۔
سعودی سول ڈیفنس نے مکہ مکرمہ، جدہ، طائف اور ینبع میں ممکنہ خطرے کے الرٹ جاری کیے۔
وزارتِ اطلاعات نے کہا کہ زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد الزامات کا پرچار ان کے متعصبانہ اور ایجنڈے پر مبنی خیالات کو بے نقاب کرتا ہے۔
دستاویز کے مطابق پولیس کے جاری منصوبوں کے بقایا فنڈز بھی جاری کیے گئے ہیں۔
آزاد کشمیر کے یومِ تاسیس پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر نجیب نقی نے کہا کہ پاکستان و کشمیر ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق ملزم احمد تنویر کا تعلق کروڑ پتی بااثر خاندان سے ہے جبکہ ڈیانا رقم لینے کے بعد اس وقت دبئی میں موجود ہے۔