ملاقات میں وزیراعظم نے ایران کے خلاف حالیہ اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی۔
جی سیون کانفرنس کے موقع پر ایران کے سابق ولی عہد رضا پہلوی نے پیغام جاری کیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کا پرومو کیا چیئرمین جے شاہ کی ذاتی تشہیر بن گیا ہے؟
بھارتی اداکارہ منارا چوپڑا کے والد رمن رائے ہنڈا 72 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تہران جنگ نہیں جیت رہا،ایران کو ہر حال میں مذاکرات پر آنا ہوگا۔
اسرائیلی حملوں کے دوران ایرانی ٹی وی کی اینکر پروگرام چھوڑ کر اٹھ گئیں، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر سامنے آگئی۔
نائب وزیراعظم ، وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ بااثر ممالک نے ہمیں ایران کے خلاف ووٹ دینے کا کہا لیکن ہم نے صاف انکار کردیا۔
ایرانی حکومت نے اسٹاک مارکیٹ غیر معینہ مدت تک کےلیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
35 سالہ یہ شخص خود کو فلائٹ اٹینڈنٹ ظاہر کرکے مفت فضائی سفر کرنے کا مجرم گردانا گیا ہے۔
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ حملوں میں ایران کے سرکاری ٹی وی چینل کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا، سرکاری چینل کے متعدد کارکنوں کی شہادتوں کی اطلاع ہے۔
ڈاکٹر محمد طفیل جوکھیو کو چار برس کے لیے این ای ڈی یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا ہے۔
ایران نے سعودی عرب، قطر، عمان سے کہا ہے کہ اسرائیل پر جنگ بندی کیلئے ٹرمپ سے دباؤ ڈلوائیں۔
جموں و کشمیر تحریکِ حقِ خودارادیت انٹرنیشنل کے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین (ستارۂ پاکستان) کی جانب سے رادھرم کی میئر کونسلر رخسانہ اسماعیل اور بریڈفورڈ کے لارڈ میئر کونسلر محمد شفیق کے اعزاز میں ایک پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
عراقی وزیراعظم محمد شیاع سوڈانی نے اسرائیل پر خطے میں جنگ کو توسیع دینے کا الزام لگایا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہونے دعویٰ کیا ہے کہ ہم تہران میں بڑی کارروائی کرنے جارہے ہیں۔