• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: شادباغ میں بیٹے کی فائرنگ سے ماں زخمی، ملزم گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لاہور کے علاقے شادباغ میں بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں کو زخمی کر دیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ 

پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم پر پہلے بھی اپنی والدہ پر تشدد کا مقدمہ درج ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم جیل میں تھا، جس نے واپس آ کر والدہ پر تشدد کیا اور فائرنگ کی۔

قومی خبریں سے مزید