• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: بفرزون کے قریب شاپنگ سینٹر میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا
تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا

کراچی کے علاقے بفرزون کے قریب شاپنگ سینٹر میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق شاپنگ سینٹر میں لگنے والی آگ پر کچھ ہی دیر بعد قابو پا لیا گیا۔

حادثے میں کسی جانی یا بڑے مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق شارٹ سرکٹ کے باعث 1 دکان میں آگ لگی تھی جس سے دکان کے باہر موجود 3 موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچا۔

قومی خبریں سے مزید