• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی کے بیان پر وزیراعظم کا بیان آنا چاہیے تھا، شازیہ مری

Prime Minister Should Have Described Modi Statement Shazia Marri
پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بلوچستان سے متعلق بیان پر وزیر اعظم میاں نواز شریف کا بیان سامنے آنا چاہیے تھا۔

’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں پیچیدہ حالات ہیں، ان پر فوکس کرنے کی ضرورت ہے، پیپلز پارٹی پورے ملک میں کرپشن کے خاتمے کے لیے کام کر رہی ہے۔
تازہ ترین