پشاور کے علاقے ناصر باغ میں تلخ کلامی پر بھائی نے اپنے دو بھائیوں کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے مبینہ طور پر باپ کے حکم پر دونوں بھائیوں کو قتل کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کے بعد باپ اور بیٹا فرار ہوگئے، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں 1 شہری شہید اور چند گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔
بیشتر سرکاری کالجز کے نتائج خراب رہے جو محکمہ کالج ایجوکیشن کی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے۔
حادثے میں 20 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔
سیکریٹری داخلہ احمد جاوید کی زیرِ صدارت اجلاس میں بسنت سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔
ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے حافظ نعیم الرحمٰن کے بیان پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
پی ٹی آئی کے پی کے سیکریٹری اطلاعات نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے مذاکراتی عمل میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صوبے کو مزید فنڈز فراہم کرنے پر بھی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
امیرِ جماعتِ اسلامی کا کہنا ہے کہ ہمارے ٹاؤن چیئرمین اختیارات سے بڑھ کرکام کر رہے ہیں، کراچی میں قبضہ میئر نے اختیارت روکے ہوئے ہیں۔
ریچھ اب تک کسی کو نظر نہیں آیا ہے تاہم دریا کے کنارے اس کے پنجوں کے نشان ملے ہیں۔
پولیس کے مطابق گزشتہ روز دونوں ملزمان نے ماں کے اکسانے پر باپ اور اس کے دوست کو قتل کر دیا تھا۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رکھیں گے
پولیس کے مطابق دونوں خواتین کو مبینہ تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔
واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق گاڑی کو حادثہ ریس لگانے کی وجہ سے پیش آیا۔
دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں لاہور ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا، لاہور میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 288 ریکارڈ کی گئی ہے۔
وزیرِ اعظم کے مشیر کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہی ترجیح ہے۔