• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ہنزہ میں گوجال کے علاقے گلمت میں ریچھ کی موجودگی کے شواہد ملے ہیں۔

ترجمان محکمۂ وائلڈ لائف کے مطابق گوجال کے علاقے گلمت میں ریچھ اب تک کسی کو نظر نہیں آیا ہے تاہم دریا کے کنارے اس کے پنجوں کے نشان ملے ہیں۔

ریچھ کا سراغ لگانے کے لیے محکمۂ وائلڈ لائف کی ٹیمیں علاقے میں موجود ہیں۔

ترجمان وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ ریچھ کو چھیڑا یا تنگ نہ کیا جائے تو کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔

قومی خبریں سے مزید
دلچسپ و عجیب سے مزید