• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کا تمام ایرانی میزائل و ڈرون ناکام بنانے کا دعویٰ

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایران کے داغے گئے تمام میزائل اور ڈرون ناکام بنا دیے گئے ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ امریکی عہدیدار کے مطابق امریکا نے ایران میں تقریباً 20 اہداف کو نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا ہے کہ ایرانی حملوں میں امریکی اہلکاروں کے زخمی یا ہلاک ہونے کی کوئی اطلاع نہیں۔

اس سے قبل سینٹرل کمانڈ نے کہا تھا کہ ایران کی جانب سے امریکا کا اپاچی ہیلی کاپٹر گرائے جانے پر متناسب ردِعمل دیا گیا ہے، آبنائے ہرمز کے قریب ریڈار اور فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

روسی میڈیا کے مطابق قشم اور آبنائے ہرمز میں 6 دھماکے سنے گئے، یہ حملے قشم، سیریک، جسک اور کوہِ مبارک پر حملے کیے گئے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید