• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہم دشمن کی ہر قسم کی شرارت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں: اسماعیل بقائی

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ہم دشمن کی ہر قسم کی شرارت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ رات ہم نے دشمن کے سامنے نہایت مضبوط انداز میں طاقت کا مظاہرہ کیا، ثابت کر دیا مسلح افواج ملک کے دفاع میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کرتیں۔

ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ سفارت کاری اور میدان جنگ ایک ساتھ چلتے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید