• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ رشید نے بھی وزیراعظم کی نااہلی کیلئے ریفرنس اسپیکر کے پاس جمع کرادیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسپیکر ایاز صادق کے پاس وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی کا ایک اور ریفرنس آ گیا۔شیخ رشید نے ریفرنس اسپیکر ایاز صادق کے حوالے کیا۔ریفرنس 162 صفحات پر مشتمل ہے، شیخ رشید احمدکے مطابق وزیراعظم نواز  شریف رکن قومی اسمبلی رہنے کے اہل نہیں رہے۔ شیخ رشیدنا اہلی ریفرنس میں پانامہ لیکس کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ شیخ رشید احمدنےاسپیکر سے درخواست کی ہے اپنی آئینی ذمہ داری شفاف طریقے سے انجام دیں۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ریفرنس میں جو ثبوت اور شواہد شامل کئے ہیں وہ نواز شریف کو نا اہل ثابت کرنے کے لئے کافی ہیں۔ 
تازہ ترین