• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاول پور صوبہ ہمارا بنیادی حق ہے ، فرحانہ اسلام

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)متحدہ تحریک بحالی صوبہ بہاول پور شعبہ خو اتین کی سابقہ رہنماؤں و کارکنوں شمائلہ جی جان، فرحانہ اسلام، ریحانہ اجمل، سائرہ سعید، طوبیٰ عباسی، عروبہ عباسی، علینہ خان، دعا خاں بلوچ اور دیگر نے کہا ہے کہ حکمران جماعت کو صوبہ تحریک کی نئی کمان بحالی کے عمل میں یو ٹرن لینے دے گی اور نہ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ کی طرح فرار ہونے دے گی ، صوبہ بہاول پوریوں کا بنیادی حق ہے وہ کسی کو وارث نہیں بننے دیں گے بلکہ اپنے صوبہ اور ان کے وسائل پر خود ہی راج کریں گے۔
تازہ ترین