• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں ثاقب چدھڑ کیخلاف 3 مقدمات درج

ثاقب چدھڑ— فائل فوٹو
ثاقب چدھڑ— فائل فوٹو

لاہور میں مسلم لیگ ن کے رکنِ پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے خلاف 3 مقدمات درج کر لیے گئے۔

ایف آئی آر کے مطابق مقدمات 27 کروڑ روہے مالیت کے 3 چیک ڈس آنر ہونے پر درج ہوئے ہیں۔

مدعیٔ مقدمہ کے مطابق اکاؤنٹ میں رقم نہ ہونے پر تینوں چیک ڈس آنر ہو گئے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں ثاقب چدھڑ اداکارہ مومنہ اقبال سے تنازع کے حوالے سے خبروں میں رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید