بہاولپور کے علاقے چندرانی غربی میں 12 سال کے طالب علم کی مبینہ تشدد سے ہلاکت کا مقدمہ درج کر لیا۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ طالب علم کے دادا نے مقدمے میں مدرسے کے 3 اساتذہ کو نامزد کیا ہے۔
ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس نے کہا ہے کہ مدرسے کے استاد سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔