• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوابی: پولیس وین کا ٹائر پھٹنے سے حادثہ، 1 اہلکار جاں بحق، 4 زخمی

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

صوابی میں کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب پولیس وین کا ٹائر پھٹنے کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 1 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 4 اہلکار زخمی ہو گئے۔

ریسکیو کے ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی امداد کے بعد علاج کے لیے مردان اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید