• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردان: گوردوارے میں میاں بیوی کا قتل، پولیس اہلکار گرفتار

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

مردان میں گوردوارے میں میاں بیوی کے قتل کے الزام میں پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ 

ڈی پی او مردان کے مطابق کانسٹیبل شیر شاہ تین سال قبل اسی گوردوارے میں سیکیورٹی فرائض انجام دے چکا تھا۔ مقتولین سے جان پہچان پر اس کے لئے گوردوارے کا دروازہ کھولا گیا تھا۔ 

ڈی پی او مردان کے مطابق ملزم کانسٹیبل شیر شاہ کا فعل ذاتی ہے، اس کا تعلق کسی گروہ سے نہیں۔ 

ملزم نے دو روز قبل گوردوارے میں سکھ میاں بیوی کو قتل کر دیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید