• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر کے 3 نوجوانوں نے فتنہ الہندوستان سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

گوادر سے تعلق رکھنے والے 3 نوجوانوں اسد جلال، شریف اور اکرم نے فتنہ الہندوستان سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔

امیر جماعت اسلامی بلوچستان و سربراہ حق دو تحریک مولانا ہدایت الرحمان کے ساتھ گوادر پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گمراہ عناصر سے ان کا کوئی تعلق نہیں، وطن عزیز پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ 

مولانا ہدایت الرحمان نے اس موقع پر کہا کہ ہمارے نوجوان گمراہ کن پروپیگنڈے اور سوشل میڈیا کے منفی استعمال کے باعث غلط راستے پر چلے گئے تھے۔

قومی خبریں سے مزید