• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ میں سوئی گیس کی چوری پکڑی گئی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے )سوئی ناردرن گیس کارپوریشن کی ٹیم نے جی ٹی روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے گھروں پر سوئی گیس کی چوری پکڑ لی او ر ان گھرانوں کے مالکوں عارف اور طارق کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لئے پولیس کو رپورٹ بھیج دی ہے ۔ 
تازہ ترین