شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے )وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصبہ جھبراں میں سرکاری سبزی منڈی کے قیام کی تجویز پر ضلع حکومت سے رپورٹ طلب کر لی ہے یہ تجویز نواز لیگ کے رکن قومی اسمبلی سردار محمد عرفان ڈوگر اور ایم پی اے چودھری فیضان خالد کی طر ف سے دی گئی تھی ۔