راولپنڈی (ناصر چشتی خصوصی نمائندہ )ہ پنجاب میں محکمہ تعلیم مین ہزاروں پوسٹوں کو ختم کر دیا گیا اس سلسلہ میں محکمہ تعلیم ضلع راولپنڈی مین یکمشت 1087 پوسٹوں کو ختم کردیا گیا ہے جن کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ختم کی جانے والی ان پوسٹوں میں 408 ٹیچنگ اور 679 نان ٹیچنگ گریڈ 1 تا 16 بھی شامل ہیں۔