• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ، ہیلپ لائن15پر جھوٹی کال چلانے پر خاتون کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)  تھانہ بڈیانہ کے موضع ڈوگری گھمناں کی رہائشی خاتون عذرا بی بی نے پولیس ہیلپ لائن15پرجھوٹی کال چلا دی کہ ڈوگری گھمناں میں کمسن بچے کی سر کٹی ہوئی نعش برآمد ہوئی ہےجس کے بعد پولیس موقع  پر پہنچ گئی اور علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا لیکن خاتون کی کال جھوٹی ثابت ہونے پر پولیس  نے خاتون کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔
تازہ ترین