• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی، ن لیگ، آئی پی پی میں اتحاد ہوگیا، ذرائع

گلگت بلتستان اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان اتحاد ہوگیا۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ اتفاق رائے سے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر بلامقابلہ منتخب ہونے کا امکان ہے۔ 

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ جی بی کے وزیراعلیٰ کا انتخاب بھی بلامقابلہ ہونے کا امکان ہے۔

قومی خبریں سے مزید