نہ جانے ہے بجا تعریف اس کی
کہ کوئی رائے ہے ٹھیک اس کے برعکس
حکومت کی نظر میں ہے بجٹ خوب
اپوزیشن کے نزدیک اس کے برعکس
مشترکہ بیان میں کہا کہ اسرائیلی فوج اورشہریوں کو لاحق خطرات ختم کرنے کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی۔
وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپاہ) نے نجی ادارے پر ملازمہ کو زچگی کی چھٹیوں کے دوران نوکری سے نکالنے پر 12 لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔
دُنیائے فٹ بال کے اسٹار کھلاڑی لیونل میسی کے دو گول کی بدولت ارجنٹینا نے آسٹریا کو ورلڈ کپ کے میچ میں دو صفر سے شکست دے دی، فتح نے دفاعی چیمپئن ٹیم کو راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں بھی پہنچا دیا۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے جہاز 60 روز تک بغیر کسی ٹیرف کے گزر سکتے ہیں۔ انہیں صرف اسٹینڈرڈ نیوی گیشن یا سروس فیس دینا ہوگی۔ چین بھی اس اقدام کا حامی ہے۔
جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ معائنہ کاروں کو داخلے کی اجازت بڑی بات ہے لیکن ہمیں دیکھنا ہے کہ معائنہ کرایا جاتا ہے یا نہیں۔
میٹرو بس حکام کا کہنا ہے کہ میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن تا فیض آباد بحال رہے گی۔
انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت پر رابطے کا نظام قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے، اقدام کا مقصد کسی بھی قسم کے تصادم یا کشیدگی سے بچنا ہے۔
امریکا کے صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھل گئی ہے۔
فرانس میں جاری شدید گرمی کی لہر سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی۔
کینیڈا کے شہر مانٹریال میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
ان کے فیصلے نے نہ صرف حکومتی حلقوں بلکہ پورے ملک میں سیاسی بحث کا نیا طوفان کھڑا کر دیا ہے۔
جیل سپرنٹنڈنٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں بانی پی ٹی آئی کے وکیل پر الزام لگادیا۔
ایڈنبرا میں اسلاموفوبیا اور نسل پرستی کا شکار ایک چھتیس سالہ شخص کو شہر میں مختلف مقامات پر حملے کرنے کے جرم میں گرفتار کر کے چارج کر لیا گیا ہے، جس کو ممکنہ طور پر پیر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
چیک ٹینس اسٹار مارکیٹا وونڈروسووا نے دسمبر 2025 میں اینٹی ڈوپنگ ٹیسٹ سے انکار کیا تھا۔
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے 10 ڈسٹرکٹ میں عرصہ دراز سے مقیم معروف سینئر پاکستانی شخصیت چوہدری خالد آرائیں (بہاولپور) کے 24 سالہ جواں سال بیٹے مامون خالد آرائیں کے اچانک اور المناک انتقال کی خبر نے پاکستانی کمیونٹی کو رنج و غم میں مبتلا کر دیا ہے۔