فیفا ورلڈ کپ میں الجیریا نے اردن کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا دیا۔
گروپ جے کے میچ میں الجیریا کی جانب سے پہلا گول نادر بنوبلی اور دوسرا گول امینی نے اسکور کیا۔
اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں ناروے نے سینیگال کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3-2 سے ہرایا تھا۔
گروپ آئی کے میچ میں ناروے نے سینیگال کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر میگا ایونٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔