• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی دہشتگرد حملوں کیخلاف پاکستان کے حق دفاع کی حمایت

امریکا نے دہشتگرد حملوں کے خلاف پاکستان کے حق دفاع کی حمایت کردی۔

خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا دہشتگرد حملوں کے خلاف پاکستان کے دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے۔

امریکی محکمہ دفاع نے یہ بھی کہا کہ پاکستانی عوام کو دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

قومی خبریں سے مزید