• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر،اسد کھرل کی ضمانت منظور، سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا

سکھر(بیورو رپورٹ)سول اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے اسد کھر ل پر درج دو مقدمات میں سے ایک مقدمے میں ضمانت منظور کرلی۔سول اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے 50ہزار روپے میں کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں اسد کھرل کی ضمانت منظور کی ہے،جبکہ اسلحہ  اورایک اور مقدمے میں کیس کی سماعت 22اگست کو ہوگی۔دریں اثناء جیل ذرائع کے مطابق ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسدکھرل کو ضمانت پر سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا۔
تازہ ترین