• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی کمپنی رافیل کی بھارت میں آئرن ڈوم میزائل بنانے کی تیاری

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیلی کمپنی رافیل بھارت میں آئرن ڈوم میزائل بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ میک اِن انڈیاپالیسی کے تحت جنگی تعاون میں توسیع، بھارت کو برآمدات کا مرکز بنانے کی حکمت عملی۔ اسرائیلی اخبار دی یروشلم پوسٹ کے مطابق اسرائیل کی معروف عسکری پیداوار کمپنی رافیل ایڈوانسڈ ڈیفنس سسٹمز بھارت میں آئرن ڈوم فضائی دفاعی نظام کے انٹرسیپٹر میزائل تیار کرنے کے لیے مقامی دفاعی کمپنیوں سے مذاکرات کر رہی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید