• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی کے غیر ملکی اعزازات مذاق بن گئے، نئے ایوارڈز پر تنقید

کراچی (نیوز ڈیسک) مودی کے غیر ملکی اعزازات مذاق بن گئے، نئے ایوارڈزپر تنقید ،ماہرین نے سفارتی فائدے پر سوال اٹھا دیے،کئی اعزازات صرف بھارتی وزیر اعظم کیلئے تخلیق کیے گئے ۔ نریندرمودی ایوارڈ لینے سوا لاکھ آبادی والے ملک سیشلزپہنچ گئے، سرٹیفکیٹ میں نام و دیگر املا کی غلطیاں تک پائی گئیں۔

دنیا بھر سے سے مزید