وینکور(شکیل یامین کانگا) یورپی ارکانِ پارلیمنٹ نے ریڈ کارڈ معطلی پر فیفا کے سربراہ انفانٹینو کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے،قانون سازوں نے ٹرمپ کی مداخلت کے بعد بالوگن کی معطلی کو ختم کرنے کے فیفا کے فیصلے کو 'شرمناک قرار دیا ہے۔