• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الہ آباد ہائیکورٹ، خامنہ ای کی تصاویر پر پولیس کارروائی کیخلاف درخواست مسترد

کراچی (نیوز ڈیسک) الہ آباد ہائیکورٹ، خامنہ ای کی تصاویر پر پولیس کارروائی کیخلاف درخواست مسترد، پولیس مداخلت الزامات کے حق میں ٹھوس شواہد پیش نہ ہو سکے، عدالت کا کہنا ہے کسی مخصوص مقام یا واقعے کی نشاندہی نہیں کی گئی، مجلس علمائے ہند نے شیعہ اجتماعات میں مداخلت کا الزام لگایا، خامنہ ای اور سیستانی کی تصاویر ہٹانے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق الہ آباد ہائی کورٹ نے خامنہ ای کی تصاویر پر پولیس کارروائی کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔

دنیا بھر سے سے مزید