کراچی (اسد ابن حسن) انٹرپول ہیڈ کوارٹر نے اپنی رواں برس کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ادارے نے بڑے پیمانے پر ایک آپریشن جس کا نام"First Light" تجویز کیا گیا اس میں97 ممالک جس میں پاکستان بھی شامل ہے۔