• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ کو اپ گریڈ کرنے کے منصوبہ کی منظوری دیدی

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے )حکومت پنجاب نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کو اپ گریڈ کرنے کے منصوبہ کی منظوری دیدی ہے جس کے بعد اسے ڈائیاگنوسٹک سنٹر اور کارڈیک سنٹر کا درجہ بھی ملک جائے گا ، حکومت پنجا ب نے رواں مالی سال کے بجٹ میں اس منصوبہ کیلئے 687.00ملین روپے کی منظوری دید ی ہے۔
تازہ ترین