• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر صحت پنجاب عمران نذیر کا پسرور ٹی ایچ کیو اسپتال کا دورہ، بد انتظامی پر ایم ایس معطل

وزیرصحت پنجاب خواجہ عمران نذیر(فائل فوٹو)۔
وزیرصحت پنجاب خواجہ عمران نذیر(فائل فوٹو)۔

وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے پسرور میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کا دورہ کیا اور بد انتظامی پر ایم ایس کو معطل کردیا۔ 

انہوں نے سینٹیری ورکرز کی تین ماہ سے رکی ہوئی تنخواہیں بھی ادا کرنے کا حکم دیا۔

صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے پسرور تحصیل اسپتال میں افسران اور اہلکاروں کی غیر موجودگی میں اے سی چلنے پر اظہار برہمی کیا اور ڈرگ اسٹور روم میں فوری اے سی لگانے کا حکم دیا۔

قومی خبریں سے مزید