• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد ڈینگی اقدامات پر ڈی سی او گوجرانوالہ کا عدم اطمینان

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)انسداد ڈینگی اقدامات پر ڈی سی او عامرجان کا عدم اطمینان کا اظہار ، انٹامالوجسٹ کی کارکردگی بھی غیرتسلی بخش قرار ، آئندہ اجلاس میں اہداف سے کم انسپکشن کی صورت میں متعلقہ انٹامالوجسٹ کے خلاف کارروائی ہوگی ، ڈینگی فوکل پر سن اور انچارج ڈینگی سیل گوجرانوالہ کی بھی آؤٹ ڈور ٹیموں کیطرف سے اہداف حاصل نہ کرنے پرسرزنش ،آئندہ کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وضاحت بھی طلب کرلی،اجلاس میں ایم پی ایز ،قیصر اقبال سندھو ،چودھری رفاقت گجر،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹرطارق قریشی ، ڈی اوکوارڈ ینیشن رانی حفصہ کنول،ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹرسعیدا للہ خان،ای ڈی او کمیونٹی ڈیویلپمنٹ میاں نعیم، اسسٹنٹ کمشنرز ،ٹی ایم اوز، ڈی او ماحولیات ، ایم ڈی جی ڈبلیو ایم سی ، واسا اوردیگر اداروں کے افسران شریک تھے۔  
تازہ ترین