• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈین پیٹرولیم کمپنی کا شمالی عراق میں کام روکنے کا اعلان

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

کینیڈا کی پیٹرولیم کمپنی نے شمالی عراق میں کام روکنے کا اعلان کردیا۔ 

کینیڈین پیٹرولیم کمپنی نے آتروش اور سارسانگ آئل فیلڈز میں کام روک دیا ہے۔ 

عراقی کردستان میں کام کرنے والی کینیڈین پیٹرولیم کمپنی شامران کے مطابق یہ فیصلہ آئل فیلڈ اسٹاف اور اثاثوں کی حفاظت کے لیے کیا ہے۔ 

کینیڈین پیٹرولیم کمپنی نے کہا کہ خطے میں صورتحال بہتر ہوتے ہی آئل پروڈکشن پھر شروع کر دیں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید