• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت: پن بجلی منصوبے کی سرنگ گرنے سے 9 مزدور ہلاک، 15 ملبے تلے دب گئے

---فوٹوز بشکریہ بین الاقوامی میڈیا
---فوٹوز بشکریہ بین الاقوامی میڈیا 

بھارتی ریاست سکم میں زیرِ تعمیر پن بجلی منصوبے کی سرنگ گرنے سے 9 مزدور ہلاک جبکہ 15 ملبے تلے دب گئے۔

بھارتی حکام کے مطابق حادثہ گزشتہ روز ممکنہ طور پر زیرِ زمین دھماکے کے باعث پیش آیا۔ 

حکام کا کہنا ہے کہ سرنگ کے اندر میتھین گیس کے اخراج کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید