• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرق وسطیٰ کی صورتحال قابو سے باہر ہو رہی ہے: انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس۔ فوٹو: فائل
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس۔ فوٹو: فائل

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال قابو سے باہر ہو رہی ہے۔

ایک بیان میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ لڑائی ہر جگہ رُکنی چاہیے، اب واپس پلٹنے کا وقت آگیا ہے۔

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے مزید کہا کہ آزادانہ بحری آمدو رفت بحال ہونی چاہیے، انہوں نے سفارت کاری کو آگے بڑھنے کا واحد راستہ قرار دیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید