کیسے کیسے منتری بھارت میں ہیں
کیا بتاؤں اُن کی باتیں، اُن کی سوچ
کیا سمجھتے ہوں نہ جانے خود کو وہ
جن کے نزدیک آدمی ہیں کاکروچ
یہ معاہدے خسروی خانقین بغداد ریلوے کی تعمیر، بغداد اورتہران کو سسٹر سٹیز بنانے، پبلک ایڈمنسٹریشن میں تعاون، تربیت اور ہیومن ریسورس مینجمنٹ سے متعلق کیے گئے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ تجارتی جہازوں کے نقصان کی ادائی ایران کے منجمد اثاثوں سے کی جائے گی۔
ایرانی حکام کے حوالے سے روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی میزائل جنوب مشرق صوبے کے رہائشی علاقے پر گرنے سے پہلے ہی تباہ کردیے گئے ہیں۔
جرمن وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ خطے کی نازک صورتحال کے پیش نظر اپنے جہازوں کو منتقل کر رہے ہیں۔
سونم وانگچک نے کہا کہ انہوں نے حکومت سے مختلف شرائط پر طویل مذاکرات کے بعد اور ملک میں ممکنہ تشدد سے بچنے کے لیے بھوک ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے آپریشن جاری ہے۔
کراچی میں درخشاں تھانے کی حدود میں امریکی خاتون سے زیادتی کے مقدمے کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ہوئی پولیس نے گرفتار ملزم جیسپر عرف آدی محمود کو عدالت میں پیش کیا۔
ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے ڈرون مانیٹرنگ سے سیلابی ریلے کی آمد کی نشاندہی ممکن ہوگی۔
ٹی بی ایک ایسی بیماری ہے جو ایک آدمی سے دوسرے آدمی کو بآسانی منتقل ہوجاتی ہے: ماہر ڈاکٹرز
پی سی بی ڈیجیٹل سے بات چیت کے دوران گل فیروزہ نے کہا کہ دوسرے میچ کے لیے بھی اچھی کارکردگی کیلئے پُرامید ہوں۔
بچے کو پولیس نے مقابلے کے بعد بازیاب کروا لیا تاہم اس دوران ملزمان فرار ہوگئے: انور کھیتران
برینٹ خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد اضافہ ہوگیا۔ جس کے بعد برینٹ کی قیمت 100 ڈالرز فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔
برطانیہ کے 80 سے زائد ارکان پارلیمنٹ نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر نئے برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم سے اسرائیل کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا ۔
مسافروں کی سہولت کے لیے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے مفت شٹل سروس شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 62 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے: نوٹیفکیشن