• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی میں خواتین پر چھریوں سے حملے ، ملزم کا ریمانڈ

Rawalpindi Knifes Attacker Remanded
راولپنڈی میں خواتین پر چھریوں سے حملے کرنے والے ملزم محمد علی 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

راولپنڈی کے علاقے مورگاہ میں خواتین پر چھریوں سے حملے کرنے والے ملزم کو مقامی مجسٹریٹ فیصل اسلام کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔عدالت نے گرفتار ملزم محمد علی 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

کیس کے تفتیشی افسر نے خواتین پر حملے کی تصویر بھی پیش کیں۔ ملزم کو 22 اگست کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
تازہ ترین